کیچ: ضلع کیچ کے کئی علاقوں میں سرچ آپریشن جاری، یہاں
آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے تربت کے علاقوں ملائی بازار،زور
بازار کو گھیرے میں لے کر خارجی داخلی راستے سیل کر دئیے ہیں اور مذکورہ
علاقوں میں فوجی سرچ آپریشن جاری ہے۔نوٹ یہ ابتدائی خبر ہے،مزید تفصیل بعد
نیوز کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
Post a Comment