Translate In Your Language

New Videos

ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد،پنجگور سے ایک لاپتہ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کو سے 15 جنوری کو ریاستی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے بوزو ولد غلام محمد بگٹی کی لاش کو فورسز نے زین کوہ میں ہی پھینک دیا ہے جس کے جسم پر غیر انسانی تشدد کے نشانات ہیں لواحقین کے مطابق بوزو بگٹی کو شدید تشدد کے بعد شہید کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بوزو بگٹی کو دیگر دو بلوچ فرزندوں ویساق ولد دھلک بگٹی اور حضور بخش بگٹی کے ساتھ فورسز نے اغوا کر لیا تھا تاہم دگر دو افراد کا تاحال کوئی پتہ نہیں کہ ان کو کہاں اور کس جرم کے تحت رکھا ہوا ہے۔
نوزو بگٹی کا تعلق بگٹی قبلہ کے چندرازئی شاخ سے ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved