Translate In Your Language

New Videos

تربت میں سی پیک روٹ آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

تربت میں سی پیک روٹ آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سترہ جنوری کی شام ساڑھے آٹھ اور نو بجے کے درمیان سرمچاروں نے تربت میں ماشاء اللہ ہوٹل کی عمارت پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے قابض فوج کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ چوکی چین پاکستان اقتصادی رہداری (سی پیک) منصوبے کی روٹ کی حفاظت کیلئے تعمیر کی گئی۔ اس منصوبے کے اعلان کے بعد فوجی کیمپ اور چوکیوں کی تعداد میں بے تحاشہ ضافے کے ساتھ فوجی آپریشن اور لوگوں کی زبردستی نقل مکانی میں تیزی لائی گئی۔ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved