Translate In Your Language

New Videos

خضدار میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول،بی ایل اے

خضدار میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول،بی ایل اے

کوئٹہ: بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے خضدار میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے آج شام کوشک ندی چیک پوسٹ پر تعینات فورسز اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔ اس حملے میں چیک پوسٹ پر تعینات اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ اسطرح کے حملے آزاد وطن کے حصول تک جاری رہینگے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved