Translate In Your Language
New Videos
Comments
News Headlines :
Loading...
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے پنجاب
یونیورسٹی لاہور میں بلوچ اور پشتون طلباء پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت
کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ایک ایسی تنظیم کی جانب سے کی گئی ہے جو کہ مذھب
کے نام پر سیاست کر رہی ہے اور اسے ایک سیاسی جماعت کی سرپرستی بھی حاصل ہے
،اس تنظیم کی جانب سے بلوچ اور پشتون طلباء پر حملے کا یہ سلسلہ ایک لمبے
عرصے سے جاری ہے اور اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی اور
پنجاب حکومت کی خاموشی بھی باعث تشویش ہے کیونکہ وہاں تعلیمی اداروں میں
طلباء تنظیموں پر پابندی عائد ہے لیکن یہ ایک مخصوص ٹولہ وہاں پر تمام
تعلیمی اداروں میں موجود ہے اور ایسا لگتا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت
بلوچ اور پشتون طلباء پر حملہ کیا جاتاہے۔اس طرح کے واقعات کا رونما ء ہونا
ہم سمجھتے ہے کہ بلوچ طلباء کے لئے بلوچستان سے باہر تعلیم کے دروازے بند
کر کے اور انہیں تعلیم سے دور رکھنے کی ایک سازش ہو رہی ہے۔شہید اسحاق ایک جانباز ساتھی تحریر: چاکر بلوچ ہمیشہ میرا کوشش یہی ہوتا ہے کہ اپنے قلم, زہن و فہم کو وطن مادر کی مہر, ح...
Post a Comment