Translate In Your Language

New Videos

پیدارک :گورکوپ و سولانی بازار میں آپریشن ،اسکولوں پر مورچے قائم

پیدارک :گورکوپ و سولانی بازار میں آپریشن ،اسکولوں پر مورچے قائم

پیدارک: پیدارک گورکوپ میں آپریشن جاری ،اسکولوں پر مورچے قائم ، لاپتہ3افراد کی شناخت ہوگئی۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے پیدارک گورکوپ اور سولانی بازار میں آج بروز اتوار کو پاکستانی فوج نے محاصرے میں لیکر آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔
گھر گھر تلاشی و چادرو چاردیواری کی تقدس کو پامال کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہے ۔
جبکہ فوج نے گورکوپ ہائی اسکول اور گرلز اسکول میں اپنے مورچے قائم کرلئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سری کلگ میں آپریشن کے دوران فورسز کے ہاتھوں لاپتہ کئے گئے تین افراد کی شناخت آٹھ سالہ حاتم ولد ماسٹر نذیر ،جمیل ولد مہبلہ اوراسلم ولد بہادر کے نام سے ہوگئی ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved