Translate In Your Language

New Videos

آواران دراسکی فوجی آپریشنز جاری،تاحال ایک شخص لاپتہ

آواران دراسکی فوجی آپریشنز جاری،تاحال ایک شخص لاپتہ

آواران: آواران دراسکی فوجی آپریشنز جاری،تاحال ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات،یہاں آمدہ اطلاعات کے آواران کے علاقے دراسکی ڈنڈکی چڑائی،دراسکی جھکرو،دراسکی تل اور دراسکی سے پنجگور کی جانب جانے والے روڈ کو بھی آرمی اہلکاروں نے سیل کرنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں گشت شروع کر دی ہے جبکہ اسی دوران فوج نے آسمی ولد تاج محمد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے ،مذکورہ علاقے فوجی محاصرے میں ہیں اور آپریشن جاری ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved