Translate In Your Language

New Videos

ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے دکھ اور غم میں ان کے ساتھ ہیں،جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے دکھ اور غم میں ان کے ساتھ ہیں،جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

جموں کشمی: رجموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات حبیب الرحمن نے بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللّلہ نذز بلوچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے غم و رنج کا اظہار کرتے ھوئے کہا ھے کہ بلوچ قوم ایک عظیم ماں سے محروم ھو گہی ھے.انھوں نے تازیتی بیان میں کہا کہ اس عظیم ماں نے اپنے دو بیٹے دھرتی کی حرمت پر قربان ھوتے دیکھے اپنے خاندان کو تہہ و بالا ھوتے ھوے دیکھا اور اپنی آخری عمر میں اپنے دونوں بیٹوں کا دیدار نہ کر سکیں کیوں کے دونوں بہادر بیٹے آزادی کی جنگ لڑ رہے ھیں ایک ماں کا یہ لا زوال کردار اسے قوم کی ماں ھونے کا اعزاز بخشتا ھے بلا شعبہ وہ بلوچ قوم کی عظیم ماں تھی.جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے دکھ اور غم میں ان کے ساتھ ہے.تمام ماؤں اور بیٹوں کی جداہیوں اور قربانیوں کا بدلہ بلوچ قومی آزادی سے ہی دیا جا سکتا ھے.عظیم ماں کے عظیم کردار کو کشمیری عوام کی طرف سے سرخ سلام پیش کرتے ھیں

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved