skip to main |
skip to sidebar
تربت سے فورسز ہاتھوں 2افراد لاپتہ ،پنجگور سے 1بازیاب
تربت/پنجگور:تربت سے فورسز نے 2طالب علم حراست بعد لاپتہ
کردیئے جبکہ پنجگور سے فورسزہاتھوں لاپتہ 1شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعرات کو پاکستانی فوج خفیہ اداروں کے
اہلکاروں نے تربت کے علاقے کونشقلات کہن پشت سے دو طالب علموں کو حراست بعد
لاپتہ کردیا ہے ۔
جنکی شناخت فاروق ولد ملا حمید اور حمزہ کے ناموں س ہوگئی۔
جبکہ پنجگور سے 10ستمبر 2017کو نواب اکبر خان کالونی سے فورسز و خفیہ
اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے عبداللہ ولد گل محمد سکنہ مند گچک کرکِ
ڈل آ ج بروز جمعرات کو گچک کہن کے کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا
ہے ۔
Post a Comment