Translate In Your Language

New Videos

بی ایل ایف: آواران پاکستانی فوج کی آرمی کیمپ و چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں

بی ایل ایف: آواران پاکستانی فوج کی آرمی کیمپ و چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں

کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے آواران میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج بروزجمعرات سرمچاروں نے آواران کولواہ کے علاقے کنیچی میں پاکستانی آرمی کیمپ پر تین راکٹ فائر کرنے کے ساتھ بھاری و خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں پانچ فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ اسی طرح آواران کے علاقے پیراندر میں کورڈاٹ کے مقام پر قائم فوجی چیک پوسٹ پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو جانی ومالی نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved