Translate In Your Language

New Videos

دشت و پنجگور سے فورسز ہاتھوں 3افراد جبری طور پر لاپتہ

دشت و پنجگور سے فورسز ہاتھوں 3افراد جبری طور پر لاپتہ

تربت/پنجگور: دشت و پنجگور سے فورسز نے 3افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت میں آج بروز جمعہ کو پاکستانی فوج نے ’’تلار چیک پوسٹ ‘‘2افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔
جنکی شناخت مخدوم ولد پنڈوک اور اسلم ولد امیتان کے ناموں سے ہوگئی جو دشت جتانی بازار کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔
اسی طرح آج بروز جمعہ کو پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے پنجگور کے مین بازار سے نور جان ولد لیاقت نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے جو بلیدہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved