skip to main |
skip to sidebar
تربت دو افراد لاپتہ،آواران آپریشن جاری
کیچ: ضلع تربت کے علاقے تمپ میں فورسز کا آبادی پر حملہ
دو افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق تمپ کے
ملانٹ بازار میں فورسز نے آبادی پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد کا
نشانہ بنا کر گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ تھوڑ پوڑ کی اور دو افراد راشد اور
عبدالکریم کو اپنے ساتھ لے گئے۔آواران کے علاقے کنیچی میں فورسز نے گزشتہ
شام آبادی کو گھیرنے کے بعد گھروں میں لوٹ مار کی اور کئی افراد کو حراست
بعد آرمی کیمپ منتقل کر دیا،جبکہ آج فوجی کی بڑی تعداد مذکورہ علاقے کے
پہاڑی علاقوں میں داخل ہوئی ہے اور رات گئے اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں
آپریشن جاری ہے۔
Post a Comment