skip to main |
skip to sidebar
ڈھاڈر،سوران،سنی،تلی فوجی آپریشن جاری،8 افراد حراست بعد لاپتہ
کوئٹہ : ڈھاڈر،سوران،سنی،تلی پاکستانی فوج کی زمینی و
فضائی آپریشن جاری،8 افراد حراست بعد لاپتہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق
گزشتہ روز ڈھاڈر کے کئی علاقوں میں فوج نے آپریشن شروع کیا جسے آج مزید
وسعت دے کر 8 افراد کو تاحال حراست بعد لاپتہ کرنے کی اطلاعات
ہیں،تلی،سنی،سوران،ڈھاڈر کے کئی علاقوں میں فوج کی زمینی آپریشن کے ساتھ
پہاڑی علاقوں پر گن شپہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں۔آپریشن دوسرے روز
بھی جاری ہے،مواصلاتی نظام کی بندش کی وجہ سے نقصانات کی تفصیل آنا باقی
ہے۔
Post a Comment