skip to main |
skip to sidebar
بلیدہ آپریشن : ایک بلوچ شہید،بارہ سالہ بچے سمیت تین افراد حراست بعد لاپتہ
بلیدہ :بلیدہ کے علاقے ،گیشکورمیں کل کے آپریشن میں ایک
افراد کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ دو افراد لاپتہ, تفصیلات کے مطابق کل ہونے
والے آپریشن میں حیات ولد قمبر کو شہید کرنے کے ساتھ دوافراد رحیم بخش ولد
خان محمد اور رحیم بخش ولد مرادبخش کو فوج نے حراست بعد کردیا ہے لاپتہ
ہونے والوں کے لواحقین نے آج تصدیق کی ہے کہ دوران آپریشن انہیں فوج اپنے
ساتھ لے گیا ہے.
ادھر پروم کے علاقے ریش پیش میں فوج نے ایک گھرپر دھاوا بول کر بارہ سالہ بچہ بلال ولد قادربحش کو حراست بعد لاپتہ کردیا ہے
Post a Comment