skip to main |
skip to sidebar
تربت:پاکستانی فورسز نے تین طالب علموں کو حراست بعد لاپتہ کر دیا
تربت: پاکستانی فورسز نے تین طالب علموں کو حراست بعد
لاپتہ کر دیا۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات فورسز نے خلع کیچ کے
علاقے عمری کہن میں آبادی پر دھاوا بول کر تین طالب علموں موساد ولد مولا
عیسی،حضار ولدساکم، منصور ولد مراد کو فراسز نے حراست بعد لاپتہ کر
دیا۔گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
Post a Comment