Translate In Your Language

New Videos

تربت آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

تربت آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز سر مچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں فوجی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا ،راکٹ چوکی کے اندر گرئے جس سے قابض فوجی کو بھاری جانی ومالی نقصان ۱ُ ٹھانا پڑا۔فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved