skip to main |
skip to sidebar
بولوان پاکستانی فوج کا آپریشن جاری
کوئٹہ: بولان پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،تجابان فورسز
پر حملے کی اطلاعات،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں
مارگٹ،انڈس اور گرد نواع کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی زمینی فوج و گن شپ
ہیلی کاپٹروں کی آپریشن جاری ہے،تاحال بولان کے کئی علاقے محصور ہیں،متعدد
افراد کو حراست بعد لاپتہ بھی کیا گیا ہے، نوٹ یہ ابتدائی خبر ہے مزید
تفصیل آنے بعد نیوز کو آپ ڈیٹ کیا جائے گا۔جبکہ ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے
مطابق تجابان میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے حملہ کر کے انکو نقصان
پہنچایا ہے۔
Post a Comment