Translate In Your Language

New Videos

پاکستانی دہشتگردی سے متاثرہ بلوچستان کی مدد انڈیا پر قرض ہے ، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

پاکستانی دہشتگردی سے متاثرہ بلوچستان کی مدد انڈیا پر قرض ہے ، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

کوئٹہ: بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر ‘‘پر بلوچستان میں پاکستان کی دہشتگردی ، بلوچ نسل کشی و انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر انڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
’’انڈیا جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ملک ہے اور بلوچستان کے ہمسایہ ہونے کے ناطے اس پر بلوچستان کے سلگتے مسئلے کی بین الاقوامی مدد کی ذمہ داری ایک قرض ہے ۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ’’اب وقت کی اشد ضرورت ہے کہ انڈیا بلوچ جہد آزادی اور پاکستان کی دہشتگردی سے متاثرہ بلوچ عوام کی مدد کرے ‘‘۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved