Translate In Your Language

New Videos

بلیدہ : فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان حراست بعد لاپتہ

بلیدہ : فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان حراست بعد لاپتہ

بلیدہ: بلیدہ سے فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔


اتوار کی صبح فورسز نے بلیدہ کے علاقے میناز سے فورسز نے چھاپہ مار کر دو بلوچ نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔


فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت  اکرام ولد عبدین کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت تاحال معلوم نہ ہوسکی


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved