skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: آواران :ریاستی مخبر کی ہلاکت بعد آپریشن جاری150 سے زائد افراد حراست میں
آواران فورسز کا آپریشن جاری ایک سو پچاس سے
زائد افراد حراست میں۔ آواران کے علاقوں گزی،زیلگ، پیراندر کریم بخش بازار،
زومدان، فوجی محاصرے مرد و بچوں سمیت 150 سے زائد افراد فورسز نے حراست
میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔
آواران سے اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقوں پیراندر،زومدان، گزی، زیلگ فورسز کا آپریشن جاری، ۔
گزشتہ روز ریاستی مخبربرکت ولد نذیر کی ہلاکت بعد فوج نے تاحال اسکی لاش کو
نہیں اُٹھایا ہے۔ اور مذکورہ علاقوں کو مکمل سیل کردیا گیا ہے ۔ جبکہ
زومدان سے تازہ اطلاعات کے مطابق 25 افراد کو زومدان سے فورسز نے حراست میں
لے کر ہلاک شدہ مقامی مخبر برکت کے لاش کے سامنے لائن میں کھڑا کر دیا ہے۔
جبکہ گزشتہ رات فورسز نے پیراندر ،زیلگ میں دھاوا بول کر ، 25 افرادکو
حراست بعد لاپتہ،کچھ کی شناخت ہو گئی میر اعبدالحی ولد میر محمد ،
،عبدالسلام ولد میر محمد، نورا ولد میر محمد، امداد،شیر محمد ،سیری ولد
ہارون ،جنگان ولد سیری ،عبدالواحد ولد براہیم،یار محمد ولد براہیم،بشیر
احمد ولد غلام محمد، الحی بخش ولد احمد، رحیم بخش ولد میا دلمراد۔اعظم،سلیم
ولد وشدل، نصیر اولد براہیم،ایاز ولد نورا،.. تاحال فوجی آپریشن جاری ہے۔
مزید تفصیلات سامنے آنے بعد خبر کو آپ ڈیٹ کیا جائے گا
Post a Comment