Translate In Your Language
New Videos
بلوچستان: بلیدہ،مشکئے دونوجوان فورسز ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ
بلیدہ سے ایک نوجوان حراست کے بعد لاپتہ،تفصیلات کے مطابق آج صبح بلیدہ کے علاقے میناز میں پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارکرنوجوان سمیر ولد رحیم جان سکنہ میناز بلیدہ کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا،اطلاعات کے مطابق فورسزنے گھر میں بچوں اور عورتوں کو شدید ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔
Comments
News Headlines :
Loading...

Post a Comment