Translate In Your Language

New Videos

یونان: بی آر پی کی جانب سے 25 جولائی کو گریس میں یونائی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا

یونان: بی آر پی کی جانب سے 25 جولائی کو گریس میں یونائی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا

گریس: بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے 25 جولائی کو گریس کے دارالحکومت ایتنز میں یونانی پارلیمنٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

بی آر پی  کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مظاہرے کا مقصد بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن اور ان کے سبب انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی دنیا کے سامنے اجاگر کرنا ہے۔

گریس چیپٹر کے صدر اسلم کیا زئی بلوچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گریس کے دارالحکومت میں مقیم تمام بلوچوں اور افغان دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ متحد ہوکر ریاستی جبر اور ظلم کے خلاف آواز بلند کیا جا سکے ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved