Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ 50 افراد ہلاک و 40 زخمی

بلوچستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ 50 افراد ہلاک و 40 زخمی

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 50 افراد ہلاک و40  زخمی ۔

 

 ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس میں تعمیر نو کمپلکیس کے قریب دھماکے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 50 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوئیں ہیں ۔

زرائع کے مطابق دھماکے کا ہدف ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ تھا ، تاہم وہ بال بال بچ گئے ۔

اس خبر کی مزید تفصیل آنا باقی ہے

 

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved