Translate In Your Language

New Videos

منضور پشتون کل پاکستان کے ہر شہر میں راو انور کے خلاف اور حیات پریغال کے رہائی کے لئے احتجاجی ریلی ہونگے

منضور پشتون کل پاکستان کے ہر شہر میں راو انور کے خلاف اور حیات پریغال کے رہائی کے لئے احتجاجی ریلی ہونگے

کل پاکستان کے ہر شہر میں راو انور کے خلاف اور حیات پریغال کے رہائی کے لئے احتجاجی ریلی ہونگے ہر شہر کے دوست ابھی سے تیاری شروع کرے اور بھر پور قوت کے ساتھ اس ظالم نظام کے خلاف نکلے ۔ انتہائی شدت کے ساتھ پی ٹی ایم کے جلسے جلوس کا سلسلہ شروع ہو جائیگا آج شام 09:30 کو باقی اعلانات لائیو کرونگا

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved