Translate In Your Language

New Videos

تمپ:اسکول پر قبضہ کرکے پاکستانی فوج نے اپنا کیمپ قائم کردی

تمپ:اسکول پر قبضہ کرکے پاکستانی فوج نے اپنا کیمپ قائم کردی

تمپ پاکستانی فوج نے اسکول پر قبضہ کرکے اپنا کیمپ قائم کردیا
تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے کوھاڈ میں بوائز مڈل سکول پر پاکستانی فوج نے قبضہ کرکے اپنا کیمپ قائم کردیا یاد رہے چوبیس گھنٹہ کے اندر یہ دوسرا اسکول ہے اس سے پہلے کل بلیدہ میناز کے ہائی سکول پر اسی طرح پاکستانی فوج نے قبضہ کرکے اپنا کیمپ قائم کیا ہے

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved