skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: کوئٹہ؛ایف سی اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
کوئٹہ میں ایف سی کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں آج پاکستانی فورس
‘فرنٹیر کور’ کے اہلکاروں نے فروٹ مارکیٹ میں لوگوں پر فائر کھول دیا، جس
کے نتیجے میں ایک 14 سالہ ریڑھی بان جانبحق جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی
ہوگیا۔
آنے والے اطلاعات کے مطابق ایف سی اہلکاروں نے اس وقت اچانک فائرنگ کھول
دیا جب وہاں پہ موجود لوگ ایف سی اہلکاروں کی بدسلوکی پر ویڈیو بنارہے تھے
Post a Comment