Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان :گورکوپ فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

بلوچستان :گورکوپ فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے گورکوپ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

کہا کہ6 جولائی جمعہ کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں ایک اسکول اور ہسپتال پر قائم پاکستانی فوج کے چیک پوسٹوں پر خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بلوچستان کے اکثر علاقوں میں پاکستانی فوج نے تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں پر قبضہ کرکے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کی ہے۔ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved