Translate In Your Language

New Videos

پاکستان: لاہور نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

پاکستان: لاہور نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

لاہور: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کواحتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔

نوازشریف کا گاڑی میں بیٹھنے سے انکار،ٹرمینل کی جانب پیدل روانہ

ایف آئی اے نے نواز شریف اور مریم نواز کے پاسپورٹ لے لیے

 

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved