Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: بی آر اے نے فورسز چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

بلوچستان: بی آر اے نے فورسز چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی


فورسز کی چوکی کو راکٹوں سے نشانا بنایا: سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے فورسز کی جانب سے تمپ کوہاڈ میں آج صبح قائم کرنے والے فورسز کی چوکی کو راکٹوں سے نشانا بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved