New Posts from Balochistan Channel

Translate In Your Language

New Videos

Showing posts with label Baloch Republican Army (BRA). Show all posts
Showing posts with label Baloch Republican Army (BRA). Show all posts

Balochistan: BRA Fighters Attacked Pakistan Forces In Minaz High School Buleda

Balochistan: BRA Fighters Attacked Pakistan Forces In Minaz High School Buleda


Baloch Republican Army fighters have attacked out post security forces with rocket launchers and automatic weapons in Minaz High School area of Buleda Balochistan, damages occurred to forces

بلوچستان: اسکول پر قائم چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

بلوچستان: اسکول پر قائم چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

فورسز چوکی کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا: سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل بلیدہ کے علاقے میناز ہائی اسکول پر قائم فورسز کی چوکی کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

انھوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔



بلوچستان:ڈیرہ بگٹی و کیچ میں پولنگ سٹیشنوں پر تعنات اہلکاروں پر حملوں کی زمہ داری بی آر اے نے قبول کر لی

بلوچستان:ڈیرہ بگٹی و کیچ میں پولنگ سٹیشنوں پر تعنات اہلکاروں پر حملوں کی زمہ داری بی آر اے نے قبول کر لی

بلوچ مزاحمتی تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں مختلف کاروائیوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی میں مروّ روڈ کے مقام پر الیکشن پولنگ سٹیشن کے حفاظت پر مامور ایف سی کےگشتی قافلے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایف سی کے چار اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی ہی کے علاقے کلیری پشینی میں ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی آرمی کے قافلے کو پولنگ سٹیشن کے قریب گشت کرتے وقت ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس سے پاکستانی آرمی کے آٹھ اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے جبکہ آرمی کا ایک ٹرک بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

سرباز بلوچ نے بتایا کہ ڈیرہ بگٹی ہی میں ٹوبا کے مقام پر گیس کے کنوئے کے لیے سڑک تعمیر کرنے والے بلڈوزر کو ہمارے سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرول بم سے تباہ کیا جس سے ڈرئیوربھی ہلاک ہوگیا۔
گزشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ بلور کے مقام پر الیکشن کےلیے مامور سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے سیکیورٹی فورسز کا ایک گاڈی حملے کے زد میں آکر تباہ ہوا اور اس میں سوار متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔
جبکہ آج ہی بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں درچکو پولنگ سٹیشن کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔
بلوچ ریپبلکن آرمی ان تمام حملوں کی زمہ داری قبول کرتا ہے اور ہماری کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔


بلوچستان :کولواہ، پنجگور اور تمپ میں فورسز پر حملے کیئے: بی آر اے

بلوچستان :کولواہ، پنجگور اور تمپ میں فورسز پر حملے کیئے: بی آر اے

کولواہ، پنجگور اور تمپ میں فورسز پر حملے کیئے: بی آر اے

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ کڈ ہوٹل کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

جبکہ گزشتہ روز ہی ہمارے سرمچاروں نے ایک اور کاروائی میں پنجگور کے علاقے وشبود میں گوٹھ بہادر کے مقام پر دو سکولوں میں قائم سیکیورٹی فورسز کے چوکیوں پر دستی بموں سے حملہ کیا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔

ادھر تمپ ایف سی کیمپ کو ہمارے سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔


بلوچستان: اسکول پر قائم فرنٹیئر کور کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا: سرباز بلوچ ۔ بی آر اے

کیچ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر اے

اسکول پر قائم فرنٹیئر کور کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا: سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بکوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد کے مقام پر سکول میں قائم ایف سی چیک پوسٹ کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

 

 


بلوچستان: شہید باری اور شکر اللہ بلوچ کو انکی عظیم قربانی پر ان کو سرخ سلام و خراج عقیدت پیش کرتھے ہیں بی آر اے

 بلوچستان: شہید باری اور شکر اللہ بلوچ کو انکی عظیم قربانی پر ان کو سرخ سلام و خراج عقیدت پیش کرتھے ہیں بی آر اے

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 19 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے خاران میں قلعہ ہائی سکول پر مورچے میں تعینات ایف سی اہلکاروں کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے
جبکہ گزشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے خاران کے علاقے گواش روڈ چڈ کے مقام پر ایف سی اہلکاروں پر گرنیڈ لانچروں اور خودکار ہتھیاروں سے اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک نئی چوکی تعمیر کررہے تھے اس حملے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کیا اس دوران سرمچاروں نے سول آبادیوں کی دفاع کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کے راستوں کی ناکہ بندی کر کے ان پر حملے کئے۔حملے میں فورسز کے چھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے سیکورٹی فورسز نے سرمچاروں سے شدید جنگ کے بعد پسپائی اختیار کر لی اور مزید فوجی دستے ضلع واشک سے طلب کرلئے
جن کے ساتھ بلوچ سرمچاروں کی طویل جھڑپ ہوئی اس دوران تنظیم کے دوسرمچار باری بلوچ عرف سبزواور شکراللہ بلوچ عرف شاکر نے وطن کی دفاع میں اپنی جانوں کی قربانی دیتے ہوئے شہید ہوگئے شہید باری بلوچ عرف سبزو گزشتہ طویل عرصے سے سرزمین کی آزادی کیلئے فرائض انجام دے رہے تھے لیکن ایک سال سے وہ بحیثیت خاران کے ایریا کمانڈر کے طور پر اپنے خدمات سرانجام دے رہے تھے شہید باری بلوچ ایک انتہائی ایماندار اور مخلص ساتھی تھے جو جنگی مہارت سے سرشار تھے اور پاکستانی فوج کے لیے خوف کا علامت بن چکا تھا جبکہ شہید شکراللہ عرف شاکر ایک ہونہار سرمچار تھا جو گزشتہ ایک عرصہ سے خاران اور گرد نواح میں اپنے تنظیمی فرائض سرانجام دے رہا تھا ہم شہید باری بلوچ اور شہید شکراللہ بلوچ ان کی شہادت پر ان کو خراج تحسین اور سرخ سلام پیش کرتے ہیں بی آر اے عہد کرتی ہے کہ شہدا کے مشن کی تکمیل تک یہ جنگ جاری رہے گا۔

بلوچستان: بی آر اے نے فورسز چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

بلوچستان: بی آر اے نے فورسز چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی


فورسز کی چوکی کو راکٹوں سے نشانا بنایا: سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے فورسز کی جانب سے تمپ کوہاڈ میں آج صبح قائم کرنے والے فورسز کی چوکی کو راکٹوں سے نشانا بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

بلوچستان: کیچ آرمی کیمپ حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

بلوچستان: کیچ آرمی کیمپ حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

بلوچ مسلح تنظیم  بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ شاپکول کے مقام پر قائم آرمی کیمپ کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے دعوہ کیا ہے کہ اس حملے میں آرمی کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔


New Video Freedom Fighters of BRA attack Pakistani security forces CPEC route in Gomazin area of Panjgur Balochistan on 2nd, July 2018

New Video Freedom Fighters of BRA attack Pakistani security forces  CPEC route in Gomazin area of Panjgur Balochistan on 2nd, July 2018

  BRA fighters carried out ambush attack targeting a patrolling team of Pakistani security forces on so-called CPEC route in Gomazin area of Panjgur Balochistan on 2nd, July 2018. seven troops were killed and several injured in this attack.

 

بلوچستان: بی آر اے نے خاران حملے کی زمہ داری قبول کرلی

بلوچستان: بی آر اے نے خاران حملے کی زمہ داری قبول کرلی

خاران میں فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا: سرباز بلوچ

بلوچ ریبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں خاران میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے خاران کے علاقے نوروز قلات روڈ محلہ حاجی ابراہیم کے مقام پر قائم سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے سیکورٹی فورسز کو شدید مالی اور جانی نقصان پہنچا۔

سرباز بلوچ نے کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔


ڈیرہ بگٹی سرکاری کمپنی کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا،بی آر اے

ڈیرہ بگٹی سرکاری کمپنی کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا،بی آر اے

 کوئٹہ:  بی آر ے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں ٹوبہ کے مقام پر پاکستانی فوج کی سربراہی میں تیل و گیس تلاش کرنے والی سرکاری کمپنی کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
دھماکے کے نتیجے میں ایک انجینئر سمیت کمپنی کے چھ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔جبکہ ان کی گاڑی مکمل تباہ ہوگء۔
بلوچ ریپبلکن آرمی حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور واضع کرتی ہے کہ بلوچ وسائل کو بلوچ قوم کے منشائکے بغیر کسی کو بھی لوٹنے کی اجازت نہیں اور ہم باہر کی کمپنیوں کو تنبیح کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں بلوچ وسائل کے لوٹ مار میں پاکستانی فوج کا ساتھ نا دیں ورنہ انہیں نشانہ بنایا جائیگا۔بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

بلوچ ریپبلکن آرمی، یونائٹڈ بلوچ آرمی اور لشکر بلوچستان میں مشترکہ اشتراک عمل پر اتفاق ہوگیا

بلوچ ریپبلکن آرمی، یونائٹڈ بلوچ آرمی اور لشکر بلوچستان میں مشترکہ اشتراک عمل پر اتفاق ہوگیا

کوئٹہ:  بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ایک پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر آزادی پسند مسلح تنظیموں سے اشتراک عمل کے لیے اتفاق ہوگیا ہے۔

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیاکو جاری ایک پالیسی بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے ، یونائیٹڈ بلوچ آرمی اور لشکر بلوچستان کے مرکزی قیادت کے درمیان کئی ملاقاتوں اور نسشتوں کے بعد اشراک عمل پر اتفاق ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آج سے تینوں تنظیمیوں کے درمیان جنگی کاروائیوں میں اشتراک کے ساتھ ایک دوسرے سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔

سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ سنگین حالات میں جہاں بلوچ قوم کو پاکستان جیسے دشمن کا سامنا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ایک دوسرے سے تعاون کرنا اور دشمن کے خلاف مشترک ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اور سرزمین کی آزادی کی حصول کیلئے تمام زمہ دار حلقوں کے درمیان اشتراک عمل نہایت اہم ہے تمام ترصورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے یو بی اے، لشکر بلوچستان اور بی آر اے کی قیات نے اس سلسلے میں یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ اور ہم مشترکہ طور پر اس کوشش کو جاری رکھے گے کہ یہ اشتراک عمل برقرار رہے اور ہم مستقل قریب میں دیگر تنظیموں کو بھی اس عمل میں شامل کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔

BRA, UBA and LB to unitedly work for an independent Balochistan - Sarbaz Baloch

BRA, UBA and LB to unitedly work for an independent Balochistan - Sarbaz Baloch


 

ڈیرہ بگٹی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، بی آ ر اے

ڈیرہ بگٹی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، بی آ ر اے

کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں پاکستان فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔جس کی زد میں آکر ایک گاڈی مکمل تباہ جس میں سوار دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

تجابان فورسز پر حملہ کر کے بھاری نقصان پہنچایا،بی آر اے

تجابان فورسز پر حملہ کر کے بھاری نقصان پہنچایا،بی آر اے

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں سی پیک روٹ کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ایف ڈبلیوکے کیمپ پرراکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان پہنچا۔ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

سرباز بلوچ :کیچ فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے

سرباز بلوچ :کیچ فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان کرکی کے مقام پر سیول آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف قابض فورسز کے اہلکاروں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

شہید شعیب کو کوہسار ء وطن کا لقب دیتے ہیں ، بی آر اے

شہید شعیب کو کوہسار ء وطن کا لقب دیتے ہیں ، بی آر اے

کوئٹہ :بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے  کہا کہ 26 جنوری کو پاکستانی افواج نے کولواہ میں بلوچ ریپبلکن آرمی کے بیس کیمپ پر بڑی تعداد میں زمینی دستوں اور فضا میں گن شب ہیلی کاپٹروں کی مدد سے حملہ کرکے کیمپ پر قبضے کی کوشش کی جسے بی آر اے کے ساتھیوں نے بہادری اور کامیاب جنگی حکمت عملی کے تحت ناکام بنادیا اور فورسز کو پسپا کردیا۔

کمیپ پر فورسز کے قبضے کی کوشش میں قبضہ گیر اہلکاروں سے مختلف مقامات پر کئی گھنٹے دو بدو جھڑپیں ہوئی جس میں متعدد اہلکار ہلاک ہوگئے، آمنے سامنے جنگ کے دوران تنظیم کا ساتھی شعیب بلوچ عرف لکمیر نے کیمپ کے دیگر ساتھیوں کو محفوظ راستے کی فراہمی کیلئے دشمن کا راستہ روک کر تین گنھٹے تک فورسز کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

شہید شعیب گزشتہ طویل عرصے سے بی آر اے سے وابستہ تھے ان کے عظیم قربانی پر تنظیم انہیں کوہسار ء وطن کا لقب دینے کا اعلان کرتی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہم اس بات کی بھی وضاحت کرتے ہیں کہ مزکورہ حملے میں تنظیم کے علاقائی کمانڈر افضل بلوچ کے حوالے سے شہادت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں وہ صحیح سلامت محاز پر اپنے ساتھیوں کےدرمیان موجود ہیں۔ ہماری جنگ آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہے گی۔

سبی 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھوں کوتباہ کیا ہے،سرباز بلوچ

سبی 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھوں کوتباہ کیا ہے،سرباز بلوچ


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے سبی کے علاقے ڈھاڈر میں مشک آف چوکی کے قریب کوئٹہ شہر کو جانے والی 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھوں کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کیا ہے جس کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

دشت, ہوچات پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کیا، سرباز بلوچ

 دشت, ہوچات پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کیا، سرباز بلوچ

کوئٹہ:  بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سربازبلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں ہوچات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں سےحملہ کیا، جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں    بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

تربت فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی آر اے

تربت فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی آر اے


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے  سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گورکوپ میں سولانی کے مقام پر فوجی آپریشن میں شریک فوجی قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک ہوگئے یہ قافلہ گذشتہ کئی دنوں سی شاپک خوشاپ و گرد نواح میں فوجی آپریشنوں میں شریک تھا نام نہاد سی پیک سیکورٹی کے نام پر مذکورہ علاقوں میں سینکڑوں گھروں کو جلادیا گیا اور کئی گاؤں بھی بلڈوز کرئیے گے۔

دریں اثنا 17 جنوری کو  سرمچاروں نے پنجگور میں گریڈ اسٹیشن پر قائم ریگو لر آرمی کے کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کرکے فورسز کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ یہ کیمپ پہلے ایف ڈبلیو کے زیر استعمال تھا جسے حال ہی میں ریگولر آرمی نے اپنا بیس کیمپ بنایا جہان ایک ٹارچر سیل قائم ہے جہاں بلوچ نوجوانوں کوقید جارہا ہے۔ ترجمان نے آخر میں کہا کہ  ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved