skip to main |
skip to sidebar
بلیدہ:پاکستانی فوج نے اسکول پر قبضہ کرکے کیمپ میں تبدیل کردیا
بلیدہ میناز کے ہائی سکول پر پاکستانی فوج نے قبضہ
کرلیا،تفصیلات کے مطابق آج شام کے وقت بلیدہ میناز کے ہائی سکول پر
پاکستانی فوج نے مکمل قبضہ کرکے اسکول کو اپنے کیمپ میں تبدیل کردیا سنگر
کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق اسکول کے تمام کلاس روم اورامتحانی ہال پر
پاکستانی فوج نے اپنا قبضہ جمایا ہے،یاد رہے اس سے پہلے بھی بلوچستان کی
کئی علاقوں میں پاکستانی فوج نے اسکول اور کالجوں پر قبضہ کرکے انہیں اپنے
کیمپ اور چوکیوں میں تبدیل کردیا ہے۔
Post a Comment