Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان/تربت:احسان شاہ کے قافلے پر حملہ ،ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک

بلوچستان/تربت:احسان شاہ کے قافلے پر حملہ ،ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک

 تربت کے علاقے میرآباد میں احسان شاہ کے قافلے پر حملہ ،ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ،تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے انتخابی امیدوار سید احسان شاہ کے قافلے پر حملہ کردیاہے ،حملہ گھات لگاکر نامعلوم افراد نے اس وقت کیاجب احسان شاہ ایک بڑے قافلے کے ساتھ علاقے میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جارہے تھے ۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں احسان شاہ کا ایک گارڈ ہلاک ہوگیاہے تاہم احسان شاہ حملے میں محفوظ رہے ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved