Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: مشکے فوجی چوکی پر حملے میں تین اہلکار ہلاک کیے،بی ایل ایف

بلوچستان: مشکے فوجی چوکی پر حملے میں تین اہلکار ہلاک کیے،بی ایل ایف

 کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
6 جولائی جمعہ کے روز شام چھ بجے ،مشکے بنڈکی میں قائم آرمی کی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیار وں سے حملہ کر کے فورسز کے تین اہلکار ہلاک و تین زخمی کیے۔گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved