skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: بلیدہ آرمی کے نئے قائم کردہ کیمپ پرنامعلوم افرادکا بھاری ہتھیاروں سے حملہ
بلیدہ میںآرمی کے نئے قائم کردہ کیمپ پرنامعلوم افرادکا
بھاری ہتھیاروں سے حملہ،تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے گلی میں متوقع
انتخابات کے لئے لگائے گئے کیمپ پر نامعلوم افراد نے راکٹوں اور خودکار
ہتھیاروں سے حملہ کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے اس
حملے کے بعد فوج نے جوابی کاروائی میں عام آبادیوں کی جانب کئی راکٹ اور
مارٹر گولے فائر کئے ہیں تاہم ابھی تک کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کا
اطلاع موصول نہیں ہوا ہے ۔
Post a Comment