Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان/ مشکئے:بلوچ سرمچاروں کے کیمپ پر ہیلی کاپٹروں کا حملہ

بلوچستان/ مشکئے:بلوچ سرمچاروں کے کیمپ پر ہیلی کاپٹروں کا حملہ

مشکئے:بلوچ سرمچاروں کے کیمپ پر ہیلی کاپٹروں کا حملہ،سرمچاروں کی جوابی کاروائی سے ہیلی کاپٹر پسپا

مشکئے کے پہاڑی سلسلے کلاں میں بلوچ سرمچاروں کے کیمپ پر پاکستانی فوج کے جنگی ہیلی کاپٹروں کا حملہ۔تفصیلات کے مطابق آج زمینی فوج کے پیش قدمی کے ساتھ ساتھ جنگی ہیلی کاپٹروں نے ایک مزحمتی تنظیم کے کیمپ پر حملہ کردیا لیکن بلوچ سرمچاروں کے جوابی حملے سے پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹروں کو پسپائی اختیار کرنا، ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹروں کی کیمپ پر شیلنگ اور سرمچاروں کی جوابی کاروائی دو گھنٹے جاری رہا ۔

بلوچ سرمچاروں کی بہترین جنگی حکمت عملی اور ہیلی کاپٹروں پر مسلسل نشانہ بنانے سے زمینی فوج کے ساتھ ہیلی کاپٹر پسپا ہوکر چلے گئے ۔

آخری اطلاعات کے مطابق سرمچار فوج کا حصار توڑ کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔

 

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved