Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: جھاؤ؛فوجی چوکی پربلوچ سرمچاروں کا بڑا حملہ،ہلاکتوں کی اطلاع

بلوچستان: جھاؤ؛فوجی چوکی پربلوچ سرمچاروں کا بڑا حملہ،ہلاکتوں کی اطلاع

جھاؤ فوجی چوکی پر حملہ،تفصیلات کے مطابق کل20جولائی کو جھاؤ کے علاقے نوندڑہ دراجکومیں قائم فوجی چوکی پربلوچ سرمچاروں نے اسنائپر نگ کے بعدبڑے اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیاہے ،حملے کے بعد فوج نے کئی مارٹر گولے فائر کئے۔


بتایاجاراہے کہ کہ اس حملے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں اور حملہ آور فرار ہونے کامیاب رہے۔

 

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved