Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان / بولان: نامعلوم افراد کا دکان پر دستی بم حملہ

بلوچستان / بولان: نامعلوم افراد کا دکان پر دستی بم حملہ


بولان، مچھ میں نامعلوم افراد کیجانب سے دکان پر دستی بم حملہ

 موصول ہونے والی آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد نے دکان پر دستی بم سے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق مچھ میں نیو بس اڈے میں مکینک کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی پھینکا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا، دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ دکانوں کو نقصان پہنچا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved