Translate In Your Language

New Videos

مشکئے :دو سگے بھائی فوج کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ

مشکئے :دو سگے بھائی فوج کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ

 مشکئے پاکستانی فوج کا چھاپہ ،دوسگے بھائی حراست بعد لاپتہ، تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے مشکے کے علاقے پروار میں ایک گھر پرچھاپہ مار کر دو سگے بھائی عبدالحق ،محمد آصف ولدجنگی خان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved