Translate In Your Language

New Videos

کیچ:پاکستانی فورسز ہاتھوں دوافرادحراست بعد لاپتہ

کیچ:پاکستانی فورسز ہاتھوں دوافرادحراست بعد لاپتہ

کیچ: پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ ،تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے رات گئے کیچ کے علاقے ہیرونک میں چھاپہ مارکر دولت ولد حسن سکنہ ہیرونک کوحراست میں لے کر لاپتہ کیاہے ،بتایاجارہاہے کہ فوج نے چھاپے کے دوران خواتین ،بچوں اور گھرمیں موجو د دوسرے لوگوں کو شدید تشدد کانشانہ بنایا۔


ادھر ہوشاپ سے اطلاعات کے مطابق فوج نے ایک شخص کو حراست بعد لاپتہ کیاہے ،ذرائع کے مطابق فوج نے ہوشاپ کے علاقے پرکوٹگ میں چھاپہ مارکر منیرولد مزار کو حراست میںلے کر لاپتہ کیاہے ۔

 

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved