Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان پرقبضہ گیر والی سوچ اور عمل پر ہمارے حملے جاری رئیں گے : یو بی اے

بلوچستان پرقبضہ گیر والی سوچ اور عمل پر ہمارے حملے جاری رئیں گے : یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں  کہا کہ گذشتہ شام تمپ کے علاقے کوہاڈ میں سکول کے اندر الیکشن کے لیے بنائے گئے  ایف سی چوکی پر ہمارے سرمچاروں نے سنائپر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

ترجمان نے کہا کہ حملے فورسز کے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔

مرید بلوچ نے کہا ہمارے ایسے حملے بلوچستان کے آزادی تک قابض کے ہر قابضانہ سوچ اور عمل پہ جاری رئیں گے خواہ وہ الیکشن کی کامیابی کے لیے ہو یا سی پیک اور دیگر لوٹ کھسوٹ کے منصوبوں کی شکل میں ہوں ۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved