Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان / پنجگور : پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

بلوچستان / پنجگور : پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق۔

 نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کی شناخت الفت ولد حاجی حاصل خان شہداد زئی کے نام سے ہوئی جو کہ پروم کے نعیم آباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved