Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: کیچ دازن پولنگ اسٹیشن تباہ،مند فوجی چوکی پر حملہ

بلوچستان: کیچ دازن پولنگ اسٹیشن تباہ،مند فوجی چوکی پر حملہ

کیچ :دازن ، انتخابی پولنگ اسٹیشن دھماکے سے تباہ،مند گوک نئے فوجی چوکی پر حملہ۔
مند کے علاقے گوک سے اطلاعات کے مطابق جوگروک رک، کے مقام پر بلوچ سرمچاروں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک چوٹی پر نئی چوکی ائم کر رہے تھے،مقامی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا ،دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں دیر تک آتی رہیں۔
ادھر تمپ کے علاقے دازن سے اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات مقامی اسکول کی عمارت کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا گیا جو اس علاقے کی پولنگ اسٹیشن کے لیے تیار کیا گیا تھا۔واضح رہے مذکورہ اسکول کئی سالوں سے خالی تھا، جسے کبھی کبھار پاکستانی فوج اپنی زیر استعمال میں لاتا تھا۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved