skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: تربت؛بلوچ سرمچاروں کا فوجی چوکیوں پر حملہ متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
تربت بلوچ سرمچاروں کا فوجی چوکی پر حملہ، متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بلوچ سرمچاروں نے تربت کے علاقے
گوکداں میں ایک ہی وقت میں دو الگ الگ حملوں میں بوائز اور گرلز ہائی اسکول
پر قائم فوجی چوکیوں پر بلوچ سرمچاروں نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے ۔
علاقائی ذرائع کےمطابق یہ حملہ بہت شدید تھے ،دونوں طرف سے دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔
اطلاعات کے مطابق ان دونوں حملوں میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں
Post a Comment