Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: دشت ہوچات کے پہاڑی علاقوں وگاؤں میں آپریشن شروع

بلوچستان: دشت ہوچات کے پہاڑی علاقوں وگاؤں میں آپریشن شروع

تربت دشت ہوچات میں فوج کی بڑی تعداد کی نقل و حرکت کی اطلاعات ہیں ۔
مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ فوج کی بڑی تعداد دشت ہوچات کے پہاڑی علاقوں میں داخل ہوگئی ہے جبکہ گاؤں بھی محاصرے میں ہیں ۔
مذکورہ علاقوں کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر فوج الرٹ کھڑی ہے ۔
مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ ہیں فوج نے مقامی افرادکی 30گاڑیوں کو قبضے میں لیا ہوا ہے اور وہ انہی کو ڈھال بناکر مذکورہ علاقوں میں آپریشن کر رہی ہے ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved