Translate In Your Language

New Videos

مشکے،پنجگور پاکستانی فوجی قافلے پر حملے،بھاری جانی نقصان کی اطلاعات

مشکے،پنجگور پاکستانی فوجی قافلے پر حملے،بھاری جانی نقصان کی اطلاعات

مشکے/ پنجگور:مشکے،پنجگور پاکستانی فوجی قافلے پر حملے،مشکے سے اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح گھات لگائے مسلح افراد نے تنک و بنڈکی کے درمیان فوجی قافلے پر حملہ کر دیا ،مقامی ذرائع کے مطابق تین گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے،۔جس سے فورسز کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
پنجگور سے اطلاعات کے مطابق پنجگور گھات لگائے مسلح افراد نے پنجگور سبز آب کے مقام پر فوجی گاڑی پر حملہ کر کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیاہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved