Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان / سبی:فوجی آپریشن ،متعددلوگ حراست بعد لاپتہ

بلوچستان / سبی:فوجی آپریشن ،متعددلوگ حراست بعد لاپتہ

 سبی کے علاقے لہڑی میں فوجی آپریشن ،تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج بڑی تعداد میں لہڑی اوراردگرد کے علاقوں میں آپریشن کررہاہے ، اب تک فوج نے سات افراد گرفتار کرلیا ہے ،ان میں سے دو افراد کی شناخت ہو گئے ہیں ایک کا نام سلطان والد حوران اور دو سرا کدبدن والد پھاردین کے نام سے معلوم ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق آپریشن جاری ہے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ گھروں کو لوٹ رہاہے ،مزیدتفصیلات تک رسائی کے لئے کوشش جاری ہے ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved