skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان /مشکے: کوہ جانی،کوہ پتندر،پاکستانی فوج کا آپریشن جاری
مشکے: کوہ جانی،کوہ پتندر،پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،زمینی فوج کی بڑی تعداد میں نقل و حرکت۔
مشکے سے اطلاعات کے مطابق کوہ جانی، کوہ پتندر گزشتہ روز پیدل پاکستانی فوج نے محاصرے میں لینا شروع کر دئیے۔
جبکہ جمرات کی صبح آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی زمینی فوج کی بڑی تعداد
آج بھی کوہ جانی،کوہ پتندر کی جانب روانہ ہو گیا ہے ۔جبکہ مشکے سے اس طرف
جانے والے تمام راستے سیل کر دئیے گئے ہیں۔
Post a Comment