skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان/کیچ: گورکوپ فوجی آپریشن کئی افراد آرمی کیمپ منتقل
ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستانی فوج کا آپریشن کئی افراد آرمی کیمپ منتقل
ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی زمینی فوج نے
آبادی پر دھاوا بول کر گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ خواتین و بچوں کو حراساں
کیا اور وہاں موجود کئی مردافراد کو حراست بعد اپنے ساتھ لے گئے۔تاحال
فورسز ہاتھوں لاپتہ افراد کی تفصیل معلوم نہ ہو سکی۔
Post a Comment