Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: خاران میں بڑے پیمانے پرفوج کا آمد آپریشن شروع

بلوچستان: خاران میں بڑے پیمانے پرفوج کا آمد آپریشن شروع

خاران میں بڑے پیمانے پرفوج کا آمد آپریشن کاشروع ،نامہ نگار کے مطابق دوروز قبل بسیمہ سے فوج کی مزید پندرہ گاڑیاں پہنچ چکے ہیں، رات گئے خاران کے متعدد علاقوں میں آپریشن شروع ہوچکاہے،قلعہ محلہ ،یاسین گز محلہ ،مگیری محلہ ،شیروزی،کلاں ،ہسپتال محلہ ،گزی اورگروک میں فوج بڑے پیمانے پر آپریشن کررہاہے ،بتایاجارہاہے کہ فوج گھر گھر تلاشی کے دوران لوگوں پر تشدد کررہاہے ۔

خاران میں آپریشن کے تازہ لہر سے قبل پورے علاقے کی بجلی بند کردی گئی واضح رہے کہ گزشتہ مہینے بھی خاران کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن کیاگیا اور تین لوگوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیاگیا ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved