skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان/مشکئے:مختلف علاقوں میں آپریشن اور ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ
مشکئے: مدہ اطلاعات کے مطابق مشکئے کے مختلف علاقوں
میں زمینی فوج آپریشن کررہاہے اور ہیلی کاپٹروں کی بھاری شیلنگ کی خبریں
موصول ہوئی ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیلنگ کرنے والے دونوں ہیلی کاپٹر آواران
سے علی الصبح پہنچ چکے تھے اور جب زمینی فوج نے ان علاقوں کی طرف پیش قدمی
شروع کی تو ہیلی کاپٹروں نے زنگ، اسپیت، گجلی کے پہاڑی سلسلوں میں بھاری
شیلنگ شروع کیا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا جبکہ زمینی فوج ان علاقوں آپریشن
میں مصروف ہے ۔
Post a Comment